ابن سماعہ
حنفی فقیہ و محدث اور قاضی
ابن سماعہ یہ ابو عبد الله محمد بن سماعہ بن عبد اللہ بن ہلال تميمی ہیں فقیہ محدث اصولی حافظ ہیں۔
ابن سماعہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 748ء کوفہ |
وفات | سنہ 848ء (99–100 سال) کوفہ |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
فقہی مسلک | حنفی |
عملی زندگی | |
پیشہ | فقیہ ، قاضی ، محدث |
درستی - ترمیم |
ولادت
ترمیمابن سماعہ کی ولادت 130ھ میں ہوئی۔
انھوں نے لیث بن سعد ابو یوسف اور امام محمد سے حدیث نقل کی ابو یوسف امام محمد اور حسن بن زیاد سے فقہ کی تعلیم حاصل کی ابو یوسف اورامام محمد سے نوادر لکھی ہارون الرشید کے زمانے میں بغداد کے قاضی رہے۔
ابن سماعہ سے طحاوی کے استاد ابو جعفر احمد بن ابو عمران اور ابو علی رازی نے فقہ کی تعلیم حاصل کی صمیری نے کہا کہ وہ ثقہ اور حفاظ حدیث ہیں۔
وفات
ترمیمابن سماعہ کی وفات 233ھ بغداد میں ہوئی۔
تصانیف
ترمیمابن سماعہ کی کئی تصنیفات ہیں ان میں
حوالہ جات
ترمیم- ↑ موسوعہ فقہیہ ،جلد3 صفحہ 457، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا