رملہ الکبری بنت علی بن ابی طالب وہ علی بن ابی طالب کی بیٹی تھیں۔ جو شیعہ کے نزدیک پہلے امام اور اہل سنت کے نزدیک چوتھے خلیفہ راشد ہیں۔ آپ کی والدہ ام سعید بنت عروہ ثقفیہ ہیں۔ [1] [2]

رملہ بنت علی
معلومات شخصیت
والد علی بن ابی طالب   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ ام سعید بنت عروہ ثقفیہ   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
لڑائیاں اور جنگیں سانحۂ کربلا   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حالات زندگی

ترمیم

رملہ نے ابو حیاج عبد اللہ بن ابی سفیان بن حارث سے شادی کی تھیں۔کتاب "نسب قریش" میں بیان کیا گیا ہے: "رملہ بنت علی ، ابو حیاج کے ساتھ شادی کی تھیں، جن کا نام عبد اللہ بن ابی سفیان بن حارث بن عبد المطلب تھا ، اس نے ایک لڑکے کو جنم دیا۔ عبد اللہ بن حارث کا بیٹا معدوم ہو گیا تھا۔ پھر معاویہ بن مروان بن حکم بن العاصی اس کا جانشین ہوا۔ آپ کی وفات کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے ۔ مازندرانی اور دیگر مورخین کا کہنا ہے۔ کہ آپ واقعہ کربلا میں شامل تھیں۔ لیکن صحیح یہ ہے کہ آپ کی وفات مدینہ منورہ میں ہوئی۔ [3][4]

وفات

ترمیم

آپ کی وفات کے بارے میں اختلاف پایا جاتا ہے ۔ مازندرانی اور دیگر مورخین کا کہنا ہے۔ کہ آپ واقعہ کربلا میں شامل تھیں۔ لیکن صحیح یہ ہے کہ آپ کی وفات مدینہ منورہ میں ہوئی ۔ [5]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. الطبري، أبو جعفر۔ تاريخ الرسل والملوك (عربی میں) (الثانية ایڈیشن)۔ دار التراث۔ ج الجُزء الخامس۔ ص 15۔ 2021-02-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  2. البغدادي، محمد بن سعد؛ تحقيقُ: محمد عبد القادر عطا۔ الطبقات الكبرى (عربی میں) (الأولى ایڈیشن)۔ دار الكتب العلمية۔ ج الجُزء الثالث۔ ص 14۔ 2021-02-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  3. الزبيري، مصعب بن عبد الله؛ تحقيقُ: ليفي بروفنسال۔ نسب قريش (عربی میں) (الثالثة ایڈیشن)۔ القاهرة: دار المعارف۔ ص 45۔ 2021-05-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
  4. "لماذا صاهر أهل البيت بني أمية"۔ 9 يونيو 2021 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-09 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |تاريخ أرشيف= (معاونت)
  5. الكرباسي، محمد صادق (2009م - 1430 هـ)۔ معجم أنصار الحسين - النساء - دائرة المعارف الحسينية (الأولى ایڈیشن)۔ لندن - المملكة المتحدة: المركز الحسيني للدراسات۔ ج الجُزء الأول۔ ص 294-295۔ 2020-07-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا {{حوالہ کتاب}}: تحقق من التاريخ في: |تاريخ النشر= (معاونت)