میمونہ بنت علی بن ابی طالب ، وہ امیر المومنین علی بن ابی طالب کی بیٹی ہیں، جوشیعہ میں پہلے امام ، اور اہل سنت کے نزدیک چوتھے خلیفہ راشد ہیں ۔ آپ کی والدہ ام ولد ہیں انہوں نے عبد اللہ الاکبر بن عقیل بن ابی طالب سے شادی کی اور ان سے محمد اور ام کلثوم کی پیدائش ہوئی ۔ [2][3]

میمونہ بنت علی
معلومات شخصیت
شوہر عبد الله الأكبر بن عقيل بن أبي طالب
والد علي بن أبي طالب
والدہ أم ولد
بہن/بھائی

وفات

ترمیم

آپ نے اپنے شوہر کے ساتھ کربلاء کی جنگ میں شرکت کی اور واقعہ کربلاء میں آپ کا شوہر شہید ہو گیا اور وہ مدینہ واپس آگئیں تھیں۔[4]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. الحسين في سطور، فصل: ذكر أخوة الحسين. آرکائیو شدہ 2020-12-03 بذریعہ وے بیک مشین
  2. الزبيري، مصعب بن عبد الله، تحقيقُ: ليفي بروفنسال۔ نسب قريش (بزبان عربی) (الثالثة ایڈیشن)۔ القاهرة: دار المعارف۔ صفحہ: 45۔ 01 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  3. "لماذا صاهر أهل البيت بني أمية"۔ 9 يونيو 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 جون 2021 
  4. الكرباسي، محمد صادق (2009م - 1430 هـ)۔ معجم أنصار الحسين - النساء - دائرة المعارف الحسينية۔ الجُزء الأول (الأولى ایڈیشن)۔ لندن - المملكة المتحدة: المركز الحسيني للدراسات۔ صفحہ: 294-295۔ 02 جولا‎ئی 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ