رمیز عزیز (پیدائش: 15 ستمبر 1990ء) ایک پاکستانی اول درجہ کرکٹ کھلاڑی ہے جو حبیب بینک لمیٹڈ کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] اپریل 2018ء میں انھیں 2018ء کے پاکستان کپ کے لیے سندھ کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] [3] مارچ 2019ء میں انھیں 2019ء کے پاکستان کپ کے لیے پنجاب کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4] [5] ستمبر 2019ء میں انھیں 2019-20 قائد اعظم ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے سندھ کے سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [6] [7]

رمیز عزیز
ذاتی معلومات
پیدائش (1990-09-15) 15 ستمبر 1990 (عمر 33 برس)
کراچی، پاکستان
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 28 نومبر 2015ء

حوالہ جات ترمیم

  1. "Rameez Aziz"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2015 
  2. "Pakistan Cup one-day tournament to begin in Faisalabad next week"۔ Geo TV۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2018 
  3. "Pakistan Cup Cricket from 25th"۔ The News International۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2018 
  4. "Federal Areas aim to complete hat-trick of Pakistan Cup titles"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2019 
  5. "Pakistan Cup one-day cricket from April 2"۔ The International News۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2019 
  6. "PCB announces squads for 2019-20 domestic season"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2019 
  7. "Sarfaraz Ahmed and Babar Azam to take charge of Pakistan domestic sides"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2019