رنسیکے پولیس چوکی

 یا رنسیکے پولیس چیک پوسٹ 

پنجاب پولیس کی ایک چوکی ہے جو ضلع منڈی بہاؤالدین اور ضلع گجرات کے سنگم پر واقع ہے اس پولیس چوکی پر ضلع منڈی بہاؤالدین کی داخلی اور خارجی ٹریفک کی چیکنگ کی جاتی ہے اس پولیس چوکی پر دوران چیکنگ اکثر جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا جاتا ہے اور جرائم کی روک تھام میں مدد ملتی ہے یہ چیک پوسٹ گجرات_سرگودھا روڈ پر پلی رنسیکے سٹاپ پر واقع ہے