روئیدھری الیگزینڈر جیمز سمتھ (پیدائش :5 اگست 1994ء) ایک اسکاٹ لینڈ پیشہ ور کرکٹ کھلاڑی ہے۔ اسمتھ ایک دائیں ہاتھ کا بلے باز ہے جو دائیں ہاتھ سے تیز میڈیم بولنگ کرتا ہے۔ وہ گلاسگو میں پیدا ہوا تھا اور ایک انگریز والد اور ایک آئرش ماں ہے۔ اس نے 4 جولائی 2016ء کو افغانستان کے خلاف سکاٹ لینڈ کے لیے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا [1]

روئیدھری سمتھ
ذاتی معلومات
مکمل نامروئیدھری الیگزینڈر جیمز سمتھ
پیدائش (1994-08-05) 5 اگست 1994 (عمر 30 برس)
گلاسگو, سکاٹ لینڈ
قد6 فٹ 2 انچ (1.88 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 59)4 جولائی 2016  بمقابلہ  افغانستان
آخری ایک روزہ6 جولائی 2016  بمقابلہ  افغانستان
پہلا ٹی20 (کیپ 48)13 فروری 2019  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ٹی2015 فروری 2019  بمقابلہ  آئرلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2013–2022گلیمورگن کاؤنٹی کرکٹ کلب (اسکواڈ نمبر. 20)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 2 2 31 19
رنز بنائے 10 9 693 74
بیٹنگ اوسط 10.00 17.32 8.22
100s/50s 0/0 0/0 0/2 0/0
ٹاپ اسکور 10 9* 57* 14
گیندیں کرائیں 90 41 3,708 608
وکٹ 1 0 69 18
بالنگ اوسط 97.00 34.97 34.72
اننگز میں 5 وکٹ 0 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 1/34 5/87 4/7
کیچ/سٹمپ 0/– 0/– 4/– 4/–
ماخذ: CricInfo، 29 ستمبر 2022ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Afghanistan tour of Scotland, Ireland and Netherlands, 1st ODI: Scotland v Afghanistan at Edinburgh, Jul 4, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 جولا‎ئی 2016