رابرٹ گیری ہارٹ (پیدائش:2 دسمبر 1974ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ ایڈم پرورے کی ریٹائرمنٹ کے بعد وہ نیوزی لینڈ کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے پہلا انتخاب ٹیسٹ وکٹ کیپر تھے۔ ہارٹ نے اپنے ملک کے لیے 11 ٹیسٹ کھیلے اور اگست 2004ء میں ریٹائر ہونے سے قبل 29 کیچ اور ایک سٹمپنگ لیا۔ وہ بین الاقوامی سطح پر بلے سے زیادہ نمایاں نہیں ہوئے لیکن ویسٹ انڈیز کے خلاف واحد پچاس رنز بنائے۔ اس کے بھائی میتھیو نے بھی ناردرن ڈسٹرکٹ نائٹس اور نیوزی لینڈ کے لیے کرکٹ کھیلی۔ ہارٹ نیوزی لینڈ کے اسپورٹس ٹریبونل کے رکن ہیں[1]

روبی ہارٹ
فائل:Robbie Hart (cricketer).jpg
ذاتی معلومات
مکمل نامرابرٹ گیری ہارٹ
پیدائش (1974-12-02) 2 دسمبر 1974 (عمر 50 برس)
ہیملٹن، نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 220)1 مئی 2002  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹیسٹ26 دسمبر 2003  بمقابلہ  پاکستان
پہلا ایک روزہ (کیپ 128)21 اپریل 2002  بمقابلہ  پاکستان
آخری ایک روزہ24 اپریل 2002  بمقابلہ  پاکستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 11 2 110 135
رنز بنائے 260 0 2,893 1,210
بیٹنگ اوسط 16.25 0.00 21.91 16.35
100s/50s 0/1 0/0 2/12 0/2
ٹاپ اسکور 57* 0 127* 56
کیچ/سٹمپ 29/1 1/0 299/17 134/32
ماخذ: کرک انفو، 4 مئی 2017

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم