روتانا ریکارڈز
روتانا ریکارڈز (عربی: تسجيلات روتانا، انگریزی: Rotana Records)، (آئی پی اے [tsǧylāt rwtānā]) عرب دنیا کا سب سے بڑا ریکارڈ لیبل ہے۔ [1] یہ ریکارڈ لیبل روتانا گروپ کی ملکیت ہے جو محمد اور احمد ناگرو نے جاری کیا لیکن بعد میں سعودی عرب کے شہزادے پرنس الولید بن طلال نے اسے خرید لیا۔[2] روتانہ ریکارڈز ایک میڈیا کی سلطنت کا حصہ ہے جس میں فلمسازی، میگزین اور موسیقی ریکارڈ کی جاتی ہے۔ سو سے زیادہ گلوکار روتانا سے معاہدہ کر چکے ہیں۔ [3]
روتانا ریکارڈز | |
---|---|
Founded | 1987 |
Founder | پرنس الولید بن طلال |
Genre | عرب موسیقی |
Location | ریاض، سعودی عرب |
Official website | http://www.rotana.net/ |
بیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "روتانہ"۔ ڈسکوز (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2017
- ↑ بوبی گھوش (2008-09-16)۔ "سعودی عرب کا ارب پتی وال سٹریٹ میں: سی یو لیٹر"۔ Time.com ۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2008
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 06 دسمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2018
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 10 نومبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2018