روتھ ایولین مارٹن سائمنز (پیدائش:3 اکتوبر 1913ء)|(وفات:11 ستمبر 2004ء) نیوزی لینڈ کی ایک خاتون کرکٹ کھلاڑی تھی جو دائیں ہاتھ کے بلے باز اور دائیں ہاتھ کے درمیانے بالر کے طور پر کھیلتی تھیں۔ اس نے نیوزی لینڈ کے لیے پہلا ٹیسٹ میچ 1935ء میں کھیلا۔ اس نے کینٹربری کے لیے مقامی کرکٹ کھیلی۔ [1] سائمنز نے کینٹربری کی کپتانی کی اور انھیں فروری 1935ء میں کرائسٹ چرچ میں انگلینڈ کے خلاف خواتین کے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کی کپتانی کے لیے منتخب کیا گیا، جو انگلینڈ نے جیت لیا تھا۔ [2] [3] مارچ 1937ء میں اوٹاگو کے خلاف کینٹربری کی فتح میں اس نے 6 کے عوض 6 اور 23 کے عوض [4] وکٹیں حاصل کیں۔

روتھ سائمنز
فائل:Ruth Symons cri.jpg
روتھ سائمنز 1935ء میں
ذاتی معلومات
مکمل نامروتھ ایولین سائمنز
پیدائش3 اکتوبر 1913(1913-10-03)
کرائسٹ چرچ, نیوزی لینڈ
وفات11 ستمبر 2004(2004-90-11) (عمر  90 سال)
کرائسٹ چرچ, نیوزی لینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 10)16 فروری 1935  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1938/39–1939/40کینٹربری
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 3
رنز بنائے 5 64
بیٹنگ اوسط 5.00 12.80
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 5 34
گیندیں کرائیں 120 210
وکٹ 2 6
بولنگ اوسط 35.50 26.66
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 2/71 3/18
کیچ/سٹمپ 1/– 8/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 28 نومبر 2021ء

ذاتی زندگی

ترمیم

اس نے لیسٹر مارٹن سے اپریل 1935ء میں اوپاوا، کرائسٹ چرچ میں اپنے گھر کے قریب سینٹ مارک چرچ میں شادی کی

انتقال

ترمیم

ان کا انتقال 11 ستمبر 2004ء کو کرائسٹ چرچ, نیوزی لینڈ میں 90 سال کی عمر میں ہوا۔ [3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Player Profile: Ruth Symons"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2021 
  2. "England and New Zealand test match, 1935"۔ Encyclopedia of New Zealand۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2020 
  3. ^ ا ب "Ruth Symons"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولا‎ئی 2021 
  4. "Canterbury Women v Otago Women 1936-37"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 جولا‎ئی 2021