روزنامہ آج، پاکستان کا اردو میں شائع ہونے والا روزنامہ ہے۔ یہ اسلام آباد، پشاور اور ایبٹ آباد سے شائع ہوتا ہے۔

روزنامہ آج Aaj
قسمDaily newspaper
ہیئتPrint
مالکA.W. Yousfi
بانیA.W. Yousfi
ناشرA.A.A Publications (Pvt)Ltd
ایڈیٹر ان چیفA.W. Yousfi
آغاز1989
زباناردو
ویب سائٹdailyaaj.com.pk

حوالہ جات

ترمیم