سانچہ:Infobox News paper روزنامہ سرحد ایک اردو زبان کا روزانہ اخبار ہے جو پشاور ( شمالی مغربی سرحدی صوبہپاکستان سے شائع ہوتا ہے. [1]

پس منظر ترمیم

اس اخبار کی بنیاد پاکستان میں صحافت کے میدان میں ایک معروف اور مشہور شخصیت حافظ الفت نے سن 1970 میں رکھی تھی اور اس میدان میں نامور ادیبوں ، صحافیوں اور دانشوروں نے مشترکہ بنیاد رکھی تھی۔

نصوص ترمیم

بیرونی روابط ترمیم