روستاوی
روستاوی (Rustavi) ((جارجیائی: რუსთავი)) جنوب مشرقی جارجیا میں ایک شہر ہے، جو جارجیا کے علاقے کویمو کارتلی کا دار الحکومت بھی ہے۔
ملک | جارجیا |
---|---|
علاقہ | کویمو کارتلی |
آبادی (2013) | |
• کل | 122,900 |
منطقۂ وقت | جارجیائی وقت (UTC+4) |
ویب سائٹ | http://www.rustavi.ge |