جارجیا کی انتظامی تقسیم

جارجیا دو خود مختار ریاستوں ((جارجیائی: ავტონომიური რესპუბლიკა)‏، avtonomiuri respublika)، نو علاقوں ((جارجیائی: მხარე)‏، mkhare) اور دارالحکومت تبلیسی میں تقسیم ہے۔

جارجیا کی انتظامی تقسیم
نقشہ حوالہ انتظامی تقسیم دار الحکومت
1 ابخازيا سخومی
2 سامگرلو-زمو سوانتی زوگدیدی
3 گوریا (جارجیا) ازورگتی
4 ایجارا باتومی
5 راچا-لچخومی و کومو سوانتی آمبرولائوری
6 ایمرتی کوتائیسی
7 سامتسخے-جاواختی آخالتسیخے
8 شیدا کارتلی گوری
9 متسختا-متیانتی متسختا
10 کویمو کارتلی روستاوی
11 کاختی تلاوی
12 تبلیسی تبلیسی

حوالہ جات

ترمیم