کویمو کارتلی (Kvemo Kartli) (ادنی کارتلی، جارجیائی: ქვემო ქართლი, (آذربائیجانی: Aşağı Kartli)‏) جنوب مشرقی جارجیا میں ایک تاریخی صوبہ اور موجودہ انتظامی نظام میں ایک علاقہ (Mkhare) ہے۔ اس کا دارالحکومت روستاوی شہر ہے۔


ქვემო ქართლი
علاقہ
Location of کویمو کارتلی Kvemo Kartli
ملک جارجیا
نشستروستاوی
ذیلی تقسیم1 شہر, 6 بلدیات
رقبہ
 • کل6,528 کلومیٹر2 (2,520 میل مربع)
آبادی (2014)
 • کل423,986
 • کثافت65/کلومیٹر2 (170/میل مربع)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "მოსახლეობის საყოველთაო აღწერა 2014"۔ საქართველოს სტატისტიკის ეროვნული სამსახური۔ ნოემბერი 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ივლისი 2016 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= و|date= (معاونت)