رومی مملکت (Roman Kingdom) ((لاطینی: Rēgnum Rōmānum)‏; کلاسیکی طینی: [ˈre:ŋ.nũ: ro:ˈma:.nũ:]) قدیم رومی تہذیب کا ایک دور تھا جب روم شہر اور اس کے علاقہ جات پر بادشاہت بطور طرز حکومت قائم تھی۔ چھوٹی ریاست کی تاریخ کے بارے میں کچھ زیادہ معلومات موجود نہیں لیکن اس کے بعد قائم ہونے والی رومی جمہوریہ اور رومی سلطنت کے دور میں اس کے بارے میں جو تاریخ لکھی گئی وہ بڑی حد تک روایتات پر مبنی ہے۔

رومی مملکت
Roman Kingdom
Regnum Romanum
753 ق م–509 ق م
روم کے قدیم حلقے.
روم کے قدیم حلقے.
دار الحکومتروم
عمومی زبانیںقدیم لاطینی
مذہب
قدیم روم میں مذہب
حکومتمنتخب بادشاہت
بادشاہ 
• 753–716 ق م
Romulus
• 715–673 ق م
نوما پمپیلیوس
• 673–642 ق م
Tullus Hostilius
• 642–616 ق م
Ancus Marcius
• 616–579 ق م
L. Tarquinius Priscus
• 578–535 ق م
Servius Tullius
• 535–509 ق م
L. Tarquinius Superbus
مقننہبادشاہ، رومی اسمبلیاں اور سینیٹ
تاریخی دورآہنی دور
• 
753 ق م
• 
509 ق م
ماقبل
مابعد
Alba Longa
رومی جمہوریہ
موجودہ حصہ اطالیہ
 ویٹیکن سٹی

بیرونی روابط

ترمیم