ایسکولین پہاڑی
ایسکولین پہاڑی (تلفظ: /ˈɛskwɪlaɪn/; (لاطینی: Collis Esquilinus); (اطالوی: Esquilino) [eskwiˈliːno]) ان سات پہاڑیوں میں سے ایک ہے جن پر قدیم روم بنایا گیا تھا۔
ایسکولین پہاڑی Esquiline Hill | |
---|---|
روم کی سات پہاڑیوں میں سے ایک | |
لاطینی نام | Collis Esquilinus |
اطالوی نام | Esquilino |
علاقہ | ایسکویلینو (روم کا علاقہ) |
عمارتیں | Domus Aurea, baths of Trajan, nymphaeum misassociated with Minerva Medica |
قدیم رومی مذہب | Temple of Minerva Medica (non-extant) |
رومی مجسمے | Discobolus |