کوئرینل پہاڑی (انگریزی: Quirinal Hill) (/ˈkwɪrɪnəl/; (لاطینی: Collis Quirinalis)‏; (اطالوی: Quirinale)‏ [kwiriˈnaːle]) ان سات پہاڑیوں میں سے ایک ہے جن پر قدیم روم بنایا گیا تھا۔ یہ اطالوی سربراہ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ کا مقام ہے، جو کوئرینل محل میں واقع ہے۔

کوئرینل پہاڑی
Quirinal Hill
روم کی سات پہاڑیوں میں سے ایک
لاطینی نامCollis Quirinalis
اطالوی نامQuirinale
علاقہTrevi
عمارتیںGardens of Sallust, Baths of Constantine, Torre delle Milizie, تریوی فوارہ,
پلازوکوئرینل محل, Palazzo Baracchini
گرجا گھرSant'Andrea al Quirinale,
San Carlo alle Quattro Fontane
شخصیاتLucius Papirius Cursor
قدیم رومی مذہبTemple of Mars Ultor
افسانوی شخصیاتTitus Tatius, Quirinus
رومی مجسمےHorse Tamers

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

41°54′04″N 12°29′18″E / 41.90111°N 12.48833°E / 41.90111; 12.48833