روٹی 1974ء کی بھارتی ہندی زبان کی ایکشن فلم ہے، جسے رجنی دیسائی اور راجیش کھنہ نے آشیرواد پکچرز پرائیویٹ لمیٹڈ کے بینر کے تحت پروڈیوس کیا تھا۔ ہدایت کار منموہن دیسائی ہیں۔ اس میں راجیش کھنہ اور ممتاز نے اداکاری کی ہے جس کی موسیقی لکشمی کانت پیارے لال نے ترتیب دی ہے۔

روٹی
ہدایت کار
اداکار راجیش کھنہ
ممتاز   ویکی ڈیٹا پر (P161) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فلم نویس
زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P364) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P495) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موسیقی لکشمی کانت پیارے لال   ویکی ڈیٹا پر (P86) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ نمائش 1974  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات۔۔۔
tt0176105  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.imdb.com/title/tt0176105/ — اخذ شدہ بتاریخ: 18 اپریل 2016