روپرٹ الیگزینڈر للوئڈ گرنٹ [4] ایک امریکی اداکار اور پروڈیوسر ہے۔ وہ فلمی سلسلے ہیری پوٹر کے تین مشہور کرداروں میں سے ایک رون ویزلی کا کردار نبھانے کے لیے مشہور ہے۔ اس نے 11 برس کی عمر میں رون کا کردار نبھایا۔ اس نے 2001ء سے 2011ء تک ڈینیل ریڈکلف اور ایما واٹسن کے ساتھ ہیری پوٹر کی آٹھ فلموں میں کام کیا۔

روپرٹ گرنٹ
(انگریزی میں: Rupert Alexander Lloyd Grint ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مارچ 2012ء میں روپرٹ گرنٹ

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (انگریزی میں: Rupert Alexander Lloyd Grint)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش (1988-08-24) 24 اگست 1988 (age 35)
ہارلو، ایسیکس، انگلستان[2]
شہریت مملکت متحدہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سرخ  ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ اداکار، پروڈیوسر
مادری زبان برطانوی انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2000–تاحال
وجہ شہرت رون ویزلی
دستخط
 
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. اجازت نامہ: گنو آزاد مسوداتی اجازہ
  2. "Rupert Grint biography"۔ biography.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2013 
  3. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/6647139
  4. "Ron Weasley (Note: Click appropriate actor's image, click "Actor Bio")"۔ Warner Bros.۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 جون 2011