روڈی ایڈون برائسن (پیدائش: 25 جولائی 1968ء) جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 1997ء میں 7 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے۔ انھوں نے اپنے کیریئر کے دوران 96 فرسٹ کلاس اور 155 لسٹ اے میچ بھی کھیلے۔ [1]

روڈی برائسن
ذاتی معلومات
مکمل نامروڈی ایڈون برائسن
پیدائش (1968-07-25) 25 جولائی 1968 (عمر 56 برس)
سپرنگس، گوٹینگ, ٹرانسوال صوبہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 7 مارچ 2006

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Rudi Bryson"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2020