جیام روی
(روی موہن سے رجوع مکرر)
روی موہن (پیدائش: 10 January، 1980ء)، جو زیادہ تر اپنے اسٹیج نام جیام روی سے جانے جاتے ہیں، ایک بھارتی تمل اداکار ہیں جو تمل سنیما میں اپنے کام کے لیے جانے جاتے ہیں۔ آپ فلم ایڈیٹر موہن کے بیٹے ہیں۔ روی نے اپنے فنی سفر کا آغاز رومانوی ڈراما فلم جیام (2003ء) سے کیا۔ اس فلم کو ان کے بڑے بھائی موہن راجا نے ہدایت دی اور ان کے والد کی طرف سے پروڈیوس کی گئی۔ اس فلم کی کامیابی کے بعد روی نے اس فلم کے عنوان کو اپنا اسٹیج نام چن لیا۔ اس فلم کے بعد روی نے اپنے بھائی کی ہدایت میں بننے والی ایم کمارن ایس/او مہالکشمی (2004ء)، اوناکم اناکم (2006ء)، سنتوش سبھرامنیم (2008ء)، تھلالنگڈی (2010ء) اور تھنی اروون (2015ء) جیسی کامیاب فلموں میں کام کیا۔
جیام روی | |
---|---|
روی، 2015ء میں
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | روی موہن |
پیدائش | [1] مدورائی، تمل ناڈو، بھارت |
10 جنوری 1980
شہریت | بھارت |
زوجہ | آرتی (ش۔ 2009) |
اولاد | 2 |
والدین | موہن اور ورلکشمی موہن |
عملی زندگی | |
مادر علمی | لویولا کالج، چینائی |
پیشہ | اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | تمل |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
فلموگرافی
ترمیم† | یہ ظاہر کرتا ہے فلم ابھی زیر تکمیل ہے |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Biography"۔ Official Website۔ Jayam Ravi۔ 25 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2012
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر جیام روی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |