رچرڈ بیکٹ (کرکٹر)
رچرڈ بیکٹ (پیدائش:18 جون 1772ء)|(انتقال:28 جولائی 1809ء) ایک انگریز شوقیہ کرکٹ کھلاڑی تھا اور نپولین جنگوں کے دوران کولڈ سٹریم گارڈز میں کپتان تھا۔ وہ مین ووڈ کے جان بیکٹ کا بیٹا تھا جو جون 1772ء میں لیڈز میں پیدا ہوا تھا ۔[1] بیکٹ نے 1804ء سے 1807ء تک فرسٹ کلاس کرکٹ میں میریلیبون کرکٹ کلب کے لیے 9 اور انگلینڈ کے لیے 3 میچ کھیلے، اس کے علاوہ 3 دیگر ٹیموں کے لیے ایک ایک میچ کھیلا۔ [2] [3] اس نے اپنے نو میچوں میں 120 رنز بنائے جس میں سب سے زیادہ سکور 34 رہا [4] وہ پہلے اول درجہ کرکٹ کھلاڑی تھے جو ایکٹو سروس پر مارے گئے۔ [5]
ذاتی معلومات | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
مکمل نام | رچرڈ بیکٹ | ||||||||||||||
پیدائش | 18 June 1772 لیڈز، یارکشائر، انگلینڈ | ||||||||||||||
وفات | 28 جولائی 1809 تلاویرا ڈی لا رین, صوبہ طلیطلہ, سپین | (عمر 37 سال)||||||||||||||
ملکی کرکٹ | |||||||||||||||
عرصہ | ٹیمیں | ||||||||||||||
1804 | میریلیبون کرکٹ کلب | ||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
ماخذ: کرک انفو، 30 مارچ 2021 |
انتقال
ترمیمان کا انتقال 28 جولائی 1809ء کو تلاویرا ڈی لا رینا، ٹولیڈو، سپین میں 37 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Stuart Reid (30 May 2019)۔ Wellington's History of the Peninsular War۔ Pen and Sword۔ صفحہ: 1764۔ ISBN 9781526737649
- ↑ "First-Class Matches played by Richard Beckett"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2021
- ↑ Arthur Haygarth. Scores & Biographies. Volume 1 (1744-1826). Lillywhite. 1862.
- ↑ "Player profile: Richard Beckett"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2021
- ↑ "Player profile: Richard Beckett"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2021