رگوبیر یادو

بھارتی اداکار اور گلوکار

رگوبیر یادو (جو رگوویر یادو کے نام سے بھی جانے جاتا ہے; ہندی: रघुवीर यादव‎) ایک بھارتی سنیما اداکار، اسٹیج اور ٹیلی ویژن اداکار، موسیقیار، گلوکار اور سیٹ ڈیزائنر ہے۔ اس کی پہلی فلم میسی صاحب (1985) تھی جس میں مرکزی کردار ادا کیا۔[4][5] اتفاقی طور پر انھیں کبھی کوئی قومی اعزاز نہیں دیا گیا لیکن میسی صاحب کے لیے بہترین اداکار کے طور پر دو بین الاقوامی اعزازملے،[6] FIPRESCI کریٹکس اعزاز، وینس فلم فیسٹیول، 1986 اور بہترین اداکار سلو پیکاک، افی، 1987۔[6] اس فلم میں قابل ذکر مصنفہ اور سماجی کارکن ارون دھتی رائے نے بھی کام کیا۔ رگوبیر یادو نیشنل اسکول آف ڈراما، نیو دہلی 1977ء کے بیج میں شامل تھے۔

رگوبیر یادو
 

معلومات شخصیت
پیدائش 25 جون 1957ء (67 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جبل پور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی قومی ڈراما اسکول   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکار ،  نغمہ ساز [1][2][3]،  گلو کار ،  پس پردہ گلوکار ،  ٹیلی ویژن اداکار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.filmibeat.com/celebs/raghuvir-yadav.html
  2. http://www.in.com/chandrika-lal-yadav/profile-50003054.html
  3. http://www.mid-day.com/articles/raghuvir-yadav-sings-and-composes-song/31204
  4. Raghubir Yadav returns in a new avatar – The Hindu
  5. My first break – Raghuvir Yadav – The Hindu
  6. ^ ا ب "Mungerilal's dreams turn sour"۔ Times of India۔ 09 ستمبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2009 

بیرونی روابط

ترمیم