رگھو پتی راگھو راجا رام
رگھوپتی راگھو راجا رام (ہندی: रघुपति राघव राजाराम) (جسے رام دھن بھی کہا جاتا ہے) ایک انتہائی مقبول ہندو بھجن ہے جس کے مہاتما گاندھی بھی شیدائی تھے۔[1] اس بھجن کے اشعار اصلاً لکشمن آچاریہ کی تحریر کردہ "نما راماینم" سے ماخوذ ہیں۔
اشعار
ترمیمہندی | اردو نقل حرفی و ترجمہ |
---|---|
|
|
گاندھیائی اشعار
ترمیماس بھجن کا وہ نسخہ زیادہ مقبول ہوا جس کی دھن پنڈت وشنو دگمبر پلسکر نے ترتیب دی تھی،[2] گاندھی اور ان کے پیروکار نے اسے 241 میل طویل ڈانڈی مارچ کے دوران میں گایا تھا۔[3]
گاندھیائی تحریک کا مقبول نسخہ حسب ذیل ہے۔
ہندی | اردو نقل حرفی و ترجمہ |
---|---|
raghupati raghava raja ram patita pavana sitaram sundara vigraha megha shyam ganga tulsi shalagram bhadra girishvara sitaram bhakta jana priya sitaram janaki ramana sita ram jaya jaya raghava sitaram |
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ڈینس ڈیلٹن (1993)۔ مہاتما گاندھی: نان وائلنٹ پاور ان ایکشن۔ کولمبیا یونیورسٹی پریس۔ صفحہ: 109۔ ISBN 0-231-12237-3۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2017
- ↑ منجاری سنہا (2008-08-08)۔ "ٹیونڈ ٹو ایکسیلینس"۔ دی ہندو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اپریل 2009
- ↑ "ڈنڈی: سالٹ مارچ"۔ لال، وِنے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، لاس اینجلس۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2007