ریاستہائے متحدہ کا مشرقی ساحل

ریاستہائے متحدہ کا مشرقی ساحل (انگریزی: East Coast of the United States) مشرقی ریاستہائے متحدہ کا ایک خط ساحل ہے جو شمالی بحر اوقیانوس کے ساتھ واقع ہے۔ شمال سے جنوب کی طرف ساحلی ریاستیں جن کا یہاں خط ساحل ہے وہ میئن، نیو ہیمپشائر، میساچوسٹس، روڈ آئلینڈ، کنیکٹیکٹ، نیو یارک، نیو جرسی، ڈیلاویئر، میری لینڈ، ورجینیا، شمالی کیرولائنا، جنوبی کیرولائنا، جارجیا اور فلوریڈا ہیں۔

خط ساحل
300px
ریاستہائے متحدہ کا مشرقی ساحل کا نقشہ
ملکریاستہائے متحدہ
آبادی (2010)
 • کل112,642,503
منطقۂ وقتمشرقی منطقۂ وقت (UTC−5:00)
 • گرما (گرمائی وقت)مشرقی روشنیروز منطقۂ وقت (UTC−4:00)

حوالہ جات

ترمیم