ریاستہائے متحدہ کی ساحلی ریاستیں

ساحلی ریاست (انگریزی: coastal state) ریاستہائے متحدہ امریکا کی ایک ایسی ریاست ہے جس کا کسی اہم جسم آب پر خط ساحل موجود ہے۔ ریاستہائے متحدہ سے تیں بحر متصل ہیں: بحر الکاہل (اس میں خلیج الاسکا، بحیرہ بیرنگ شامل ہیں)، بحر اوقیانوس/خلیج میکسیکو اور بحر منجمد شمالی(اس میں بحیرہ چکچی اور بحیرہ بیوفورت بھی شامل ہیں) ہیں۔

ریاستیں  گہرا نیلا  کا بحری خط ساحل ہے۔
ریاستیں  ہلکا نیلا  کا صرف عظیم جھیلیں ساحل ہے۔
ریاستیں  سفید  کا کوئی خط ساحل نہیں۔

بحر ریاستیںترميم

بحراوقیانوس ریاستیںترميم

بحرالکاہل ریاستیںترميم

خلیج میکسیکو ریاستیںترميم

بحر منجمد شمالی ریاستیںترميم

خلیج الاسکا ریاستیںترميم

بحیرہ بیرنگ ریاستیںترميم

جھیل ریاستیںترميم

عظیم جھیلیں ریاستیںترميم