ریاستہائے متحدہ کی بین الاقومی سرحدی ریاستیں
ریاستہائے متحدہ کی بین الاقومی سرحدی ریاستیں (انگریزی: International border states of the United States) ایسی ریاستیں ہیں جو کینیڈا، میکسیکو، کیوبا یا روس میں سے کسی کے ساتھ سرحد رکھتی ہیں۔
- میئن
- نیو ہیمپشائر
- ورمونٹ
- نیو یارک
- پنسلوانیا (جھیل ایری پر سرحد)
- اوہائیو (جھیل ایری پر سرحد)
- مشی گن
- انڈیانا (کوئی جغرافیائی سرحد نہیں، تاہم جھیل مشی گن کینیڈا سے قابل رسائی ہے)
- الینوائے (کوئی جغرافیائی سرحد نہیں، تاہم جھیل مشی گن کینیڈا سے قابل رسائی ہے)
- وسکونسن (کوئی جغرافیائی سرحد نہیں، تاہم جھیل مشی گن کینیڈا سے قابل رسائی ہے)
- مینیسوٹا
- شمالی ڈکوٹا
- مونٹانا
- ایڈاہو
- ریاست واشنگٹن
- الاسکا
- فلوریڈا (آبی سرحد)
- الاسکا (آبی سرحد)
ریاست | سرحد کی لمبائی | سرحد سے ملحق ملک |
---|---|---|
الاسکا | 1,538 میل (2,475 کلومیٹر) | کینیڈا |
ٹیکساس | 1,241 میل (1,997 کلومیٹر) | میکسیکو |
مشی گن | 721 میل (1,160 کلومیٹر) | کینیڈا |
میئن | 611 میل (983 کلومیٹر) | کینیڈا |
مینیسوٹا | 547 میل (880 کلومیٹر) | کینیڈا |
مونٹانا | 545 میل (877 کلومیٹر) | کینیڈا |
نیو یارک | 445 میل (716 کلومیٹر) | کینیڈا |
ریاست واشنگٹن | 427 میل (687 کلومیٹر) | کینیڈا |
ایریزونا | 373 میل (600 کلومیٹر) | میکسیکو |
شمالی ڈکوٹا | 310 میل (499 کلومیٹر) | کینیڈا |
نیو میکسیکو | 180 میل (290 کلومیٹر) | میکسیکو |
اوہائیو | 146 میل (235 کلومیٹر) | کینیڈا |
کیلیفورنیا | 140 میل (225 کلومیٹر) | میکسیکو |
ورمونٹ | 90 میل (145 کلومیٹر) | کینیڈا |
نیو ہیمپشائر | 58 میل (93 کلومیٹر) | کینیڈا |
ایڈاہو | 45 میل (72 کلومیٹر) | کینیڈا |
پنسلوانیا | 42 میل (68 کلومیٹر) | کینیڈا |