ریاست بناگاناپلی (Banganapalle State) برطانوی راج کے دوران ہندوستان میں ایک نوابی ریاست تھی۔ ریاست کا قیام 1665ء میں عمل میں آیا اور اس کا دار الحکومت بناگاناپلی تھا۔[1]

ریاست بناگاناپلی
Banganapalle State
బనగానపల్లె
1665–1948
Flag of Banganapalle
Flag

ریاست بناگاناپلی کا نقشہ، 1893
رقبہ 
• 1901
712 کلومیٹر2 (275 مربع میل)
آبادی 
• 1901
32279
تاریخ
تاریخ 
• 
1665
• 
1948
مابعد
بھارت
آج یہ اس کا حصہ ہے:آندھرا پردیش، بھارت

حکمران

ترمیم

قلعہ دار

ترمیم
  • 1665 - 1686 محمد بیگ خان (وفات 1686)
  • 1686 - 1725 محمد بیگ خان لنگ (وفات 1725)
  • 1725 - 1728 عطا خان (وفات 1728)
  • 1728 - 1737 فاضل علی خان اول (وفات 1737)
  • 1737 - 1769 فاضل علی خان دوم (وفات 1769)
  • 7 اپریل 1769 – 26 اگست 1783 سید حسین علی خان (وفات 1783) (لقب خان بہادر)
  • 1784 - 1790 محمد یوسف - منتظم میسور
  • 1790 - 1814 مظفر الملک اسد علی خان - مندرجہ ذیل کے ساتھ مشترکہ طور پر:
    • 1790 - 8 ستمبر 1822 غلام علی خان اول (وفات 1825)
    • 8 ستمبر 1822 - 1831 حسین علی خان (بار اول) (وفات 1848)
    • 12 جولائی 1848 - 1848 حسین علی خان (بار دوم) (ایضا)
    • 1848 - 7 اکتوبر 1868 غلام علی خان دوم (وفات 1868)
    • 7 اکتوبر 1868 – 24 جنوری 1876 فتح علی خان (پیدائش 1849 - وفات 1905)

نواب

ترمیم
  • 24 جنوری 1876 – 21 اپریل 1905 فتح علی خان (پیدائش 1849 - وفات 1905)
  • 21 اپریل 1905 – 22 جنوری 1922 غلام علی خان سوم (پیدائش 1874 - وفات 1922)
  • 21 اپریل 1905 – 12 دسمبر 1908 جان چارٹرزمولونی -ریجنٹ (پیدائش 1877 - وفات 1948)
  • 22 جنوری 1922 – 15 اگست 1947 فاضل علی خان سوم (پیدائش 1901 - وفات 1948) (جبری ریاست سے باہر رہائش پزیر 1939-1947)

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Banganapalle Princely State (9 gun salute)"۔ 01 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2016 

15°19′00″N 78°14′00″E / 15.3167°N 78.2333°E / 15.3167; 78.2333