مچھلی پٹنم
مچھلی پٹنم (انگریزی: Machilipatnam) بھارت ریاست آندھرا پردیش، کرشنا ضلع کا ایک شہر ہے۔ چونکہ یہ شہر ساحلی شہر ہے اس لیے اسے “بندر“ بھی کہتے ہیں۔[1]
مچھلی پٹنم మచిలీపట్టణం Masulipatam | |
---|---|
شہر | |
کونیرو سینٹر، مچھلی پتنم کا تجارتی مرکز | |
عرفیت: بندر | |
ملک | ![]() |
ریاست | آندھرا پردیش |
Region | ساحلی آندھرا |
ضلع | Krishna |
حکومت | |
• MP | Konakalla Narayana |
رقبہ | |
• کل | 26.67 کلومیٹر2 (10.3 میل مربع) |
بلندی | 14 میل (46 فٹ) |
آبادی (2011) | |
• کل | 170,008 |
• کثافت | 6,875/کلومیٹر2 (17,810/میل مربع) |
زبانیں | |
• دفتری | تیلگو زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+5:30) |
ڈاک اشاریہ رمز | 521 xxx |
رمز ٹیلیفون | 91-8672 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | AP-16 |
تفصیلاتترميم
مچھلی پٹنم کا رقبہ 26.67 مربع کیلومیٹر ہے اور اس کی مجموعی آبادی 170,008 افراد پر مشتمل ہے اور 14 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔
تاریخترميم
یہ علاقہ ایک دور میں نوابوں کی حکمرانی میں تھا، ان حکمران نوابوں کو مچھلی پٹنم نواب بھی کہا کرتے تھے۔
مزید دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Machilipatnam".
|
|