ریاست سوریہ (1925–1930)

(ریاست شام (1924–1930) سے رجوع مکرر)

ریاست سوریہ (State of Syria) (فرانسیسی: État de Syrie، عربی: دولة سوريا) ایک فرانسیسی تعہدی ریاست تھی جو 1 جنوری 1925 کو ریاست حلب اور ریاست دمشق کے الحاق سے وجود میں آئی۔

ریاست سوریہ
State of Syria
État de Syrie
دولة سوريا
1925–1930
پرچم شام
حیثیتسوریہ اور لبنان کا فرانسیسی تعہد
دار الحکومتدمشق
عمومی زبانیںعربی
فرانسیسی
مذہب
اسلام
مسیحیت
• 1925
صبحي بركات
• 1926
François Pierre-Alype
• 1926–1928
دامدی شہریاری احمد نامی بے
• 1928–1930/1931
تاج الدین الحسنی
تاریخی دوربین جنگی دور
• فیڈریشن کا اعلان
1922
• 
1925
• عظیم شامی بغاوت
1925–1927
• 
1930
کرنسیشامی پاؤنڈ
ماقبل
مابعد
سوری وفاق
جمہوریہ سوریہ (1930–1958)
موجودہ حصہ سوریہ
 ترکیہ