ریاست علويين (Alawite State) (فرانسیسی: État des Alaouites؛ عربی: دولة جبل العلويين) شیعوں کے مقامی فرقے نصیریہ کے غالب ہونے پر فرانسیسی تعہد کے زیر پہلی جنگ عظیم کے بعد قائم ہوئی۔

ریاست علويين
Alawite State
دولة العلويين
État des Alaouites
1922–1936
پرچم Alawite
The Alawite State (green) in the Mandate of Syria۔
The Alawite State (green) in the Mandate of Syria۔
حیثیتقومی تعہدی لیگ
دار الحکومتلاذقیہ
عمومی زبانیںعربی
فرانسیسی
مذہب
علوی
تاریخی دوربین جنگی دور
• 
جون 28 1922
• 
دسمبر 3 1936
ماقبل
مابعد
علاقہ علویین
جمہوریہ شام