فرانسیسی تعہد برائے سوریہ اور لبنان

فرانسیسی تعہد برائے سوریہ اور لبنان (French Mandate for Syria and the Lebanon) سرکاری طور پر تعہد برائے سوریہ اور لبنان (Mandate for Syria and the Lebanon) ((فرانسیسی: Mandat français pour la Syrie et le Liban)‏) پہلی جنگ عظیم کے اختتام پر سلطنت عثمانیہ کے کے حصے سوریہ اور لبنان کے لیے ایک جمعیت الاقوام تعہد تھا۔[1]

فرانسیسی تعہد برائے سوریہ اور لبنان
French Mandate for Syria and Lebanon
(1923−1946)
تعہد دستاویز کا سر ورق، 1922ء
تاریخ1920–1922
توثیق1923
دستخط کنندگانجمعیت الاقوام
مقصدقیام

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. League of Nations Official Journal, Vol 3, August 1922, p. 1013