ریاست ھتای (Hatay State) (ترکی: Hatay Devleti, فرانسیسی: État du Hatay, عربی: دولة هتاي) شام کے فرانسیسی تعہد کے تحت قائم ہونے والی ایک ریاست تھی۔

ریاست ھتای
Hatay State
Hatay Devleti
État du Hatay
دولة هتاي
1938–1939
پرچم ریاست ھتای
ترانہ: 
ریاست ھتای - (نیلا، سب سے اوپر بائیں)
ریاست ھتای - (نیلا، سب سے اوپر بائیں)
دارالحکومتانطاکیہ
عمومی زبانیںترکی (سرکاری)
فرانسیسی (ثانوی)
شامی عربی
حکومتجمہوریہ
ریاست کا سربراہ 
تاریخی دوربین جنگی دور
• 
ستمبر 7 1938
• 
جون 29 1939
رقبہ
19384,700 کلومیٹر2 (1,800 مربع میل)
آبادی
• 1938
234379
کرنسیترکی لیرا
ماقبل
مابعد
شام کا فرانسیسی تعہد
صوبہ ھتای