شامی عربی
شامی عربی یا شامی لہجہ (Levantine Arabic) (عربی: اللهجة الشامية) عربی زبان کا ایک وسیع لحجہ ہے جو مشرقی بحیرہ روم کی 100 سے 200 کلومیٹر وسیع ساحلی پٹی میں ہولا جاتا ہے۔[2]
شامی عربی | |
---|---|
Levantine Arabic مشرقی عربی Eastern Arabic | |
لهجات شامية | |
مقامی | سرزمین شام، قبرص |
مقامی متکلمین | (21 ملین بحوالہ 1991–1996)e18 |
عربی حروف تہجی | |
زبان رموز | |
آیزو 639-3 | مختلف: apc – شمالی شامی ajp – جنوبی شامی acy – قبرصی عربی |
گلوٹولاگ | leva1239 [1] |
Mainland Levantine Arabic [حوالہ درکار] | |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Levantine Arabic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری
- ↑ Versteegh, Kees، The Arabic language، Edinburgh University Press, 2001, p.170