ریاض الحق

پاکستان میں سیاستدان

ریاض الحق (انگریزی: Riaz-ul-Haq)[1] کا تعلق اوکاڑہ کے سرمایہ دار اور صنعت دار (نعمت بناسپتی گھی والے) گھرانے سے ہے۔ آپ حال ہی میں 13 اگست 2018ء کو رکن ایوان زیریں منتخب ہوئے ہیں۔[2]

ریاض الحق
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) (2015–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
رکن چودہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
6 نومبر 2015  – 31 مئی 2018 
حلقہ انتخاب حلقہ این اے۔144  
رکن پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن سنہ
13 اگست 2018 
حلقہ انتخاب این اے-142 (اوکاڑا-2)  
پارلیمانی مدت پندرہویں قومی اسمبلی  
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ضمنی انتخابات 2015ء

ترمیم

انھوں نے عارف چودھری کی ڈگری جعلی کیس میں نااہلی کے بعد خالی ہونے نشست پرپنجاب کے حلقہ این اے۔144 (NA-144 (Okara-II)) میں آزاد حیثیت سے انتخاب میں حصہ لیا اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار علی عارف چودھری سے جیت گئے۔[3]

حوالہ جات

ترمیم
  1. National Assembly of Pakistan
  2. National Assembly of Pakistan
  3. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 2018-02-01 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-25