این اے-136 (اوکاڑہ-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے یہ ضلع اوکاڑہ کا دوسرا حلقہ ہے۔

این اے-136 (اوکاڑہ-2)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع اوکاڑہ کی تحصیل اوکاڑہ (بیشتر حصہ) بشمول اوکاڑہ شہر۔
ووٹر508,896 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے-144 (اوکاڑہ-2) (2002 سے 2013)

انتخابات 2024ء

ترمیم

2024 کے عام انتخابات 8 فروری 2024ء کو ہوئے۔


عام انتخابات 2024ء: این-اے 136، اوکاڑا-۲
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ (ن) ریاض الحق 127,764 49.52
پاکستان تحریک انصاف راؤ حسن سکندر[2] 80,099 31.05
تحریک لبیک پاکستان منور جاوید 11,976 4.66
پاکستان پیپلز پارٹی سجاد الحسن 8,694 3.38
آزاد سیاست دان مسعود شفقت 9,427 3.65
آزاد سیاست دان مہر عبد الستار 9,374 3.63
دیگر دیگر (تیرہ امیدواران) 10,603 4.11
درست ووٹ 257,937 97.25
رد شدہ ووٹ 7,290 2.75
ڈالے گئے ووٹ 265,227 52.12
عددی برتری 47,665 18.47
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 508896
ن لیگ کامیاب از پاکستان تحریک انصاف

انتخابات 2018ء

ترمیم

2018 کے عام انتخابات 25 جولائی 2018ء کو ہوئے[3]۔

عام انتخابات 2018ء: این-اے 142 (اوکاڑا-2)
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ (ن) ریاض الحق 140,733 59.83
پاکستان تحریک انصاف راؤ حسن سکندر[4] 76,592 32.56
تحریک لبیک پاکستان شمائلہ شوکت 5,679 2.41
پاکستان پیپلز پارٹی ایم طارق خان 4,013 1.70
آزاد سیاست دان میاں عبد الرشید 3,466 1.47
تحریک لبیک اسلام حافظ ایم عابد عطاری 1,922 0.81
دیگر دیگر (چھ امیدواران) 2,787 1.18
درست ووٹ 235,192 98.13
رد شدہ ووٹ 4,460 1.87
ڈالے گئے ووٹ 239,652 56.81
عددی برتری 64,141 27.27
پاکستان مسلم لیگ (ن) کامیاب از پاکستان تحریک انصاف

ضمنی انتخاب 2015ء

ترمیم
امیدوار جماعت جیت/ہار
ریاض الحق آزاد سیاست دان کامیاب
علی عارف چوہدری ن لیگ ناکام

آزاد سیاست دان ریاض الحق نے کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2013ء

ترمیم

2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013ء کو ہوئے تھے۔

نتیجہ

ترمیم
امیدوار جماعت جیت/ہار
عارف چوہدری ن لیگ کامیاب
بیگم شفیقہ راؤ سکندر اقبال پاکستان پیپلز پارٹی ناکام

ن لیگ کے عارف چوہدری نے کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 2008ء

ترمیم

تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء

نتائج

ترمیم

اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔

امیدوار جماعت جیت/ہار
سجادالحسن پاکستان پیپلز پارٹی کامیاب
راؤ سکندر اقبال ق لیگ ناکام

پاکستان پیپلز پارٹی کے سجادالحسن نے کامیابی حاصل کی۔[5]

انتخابات 2002ء

ترمیم

2002 کے عام انتخابات 10 اکتوبر 2002ء کو ہوئے۔

نتیجہ

ترمیم
امیدوار جماعت ووٹ
راؤ سکندر اقبال پاکستان پیپلز پارٹی 63,713
رانا اکرام ربانی ق لیگ 33,366
عبد المجیب خاں راؤ آزاد سیاست دان 1,287

پاکستان پیپلز پارٹی کے راؤ سکندر اقبال نے کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 1997ء

ترمیم

1997 کے عام انتخابات 3 فروری 1997ء کو ہوئے۔

نتیجہ

ترمیم
امیدوار جماعت جیت/ہار
میاں زمان ن لیگ کامیاب
راؤ سکندر اقبال پاکستان پیپلز پارٹی ناکام

ن لیگ کے میاں زمان نے کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 1993ء

ترمیم

1993 کے عام انتخابات 6 اکتوبر 1993ء کو ہوئے۔

نتیجہ

ترمیم
امیدوار جماعت جیت/ہار
راؤ سکندر اقبال پاکستان پیپلز پارٹی کامیاب
میاں زمان ن لیگ ناکام

پاکستان پیپلز پارٹی کے راؤ سکندر اقبال نے کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 1990ء

ترمیم

1990 کے عام انتخابات 24 اکتوبر 1990ء کو ہوئے۔

نتیجہ

ترمیم
امیدوار جماعت جیت/ہار
میاں زمان اسلامی جمہوری اتحاد کامیاب
راؤ سکندر اقبال پاکستان پیپلز پارٹی ناکام

اسلامی جمہوری اتحاد کے میاں زمان نے کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 1988ء

ترمیم

1993 کے عام انتخابات 16 نومبر 1988ء کو ہوئے۔

نتیجہ

ترمیم
امیدوار جماعت جیت/ہار
راؤ سکندر اقبال پاکستان پیپلز پارٹی کامیاب
میاں زمان اسلامی جمہوری اتحاد ناکام

پاکستان پیپلز پارٹی کے راؤ سکندر اقبال نے کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 1985ء

ترمیم

1985 کے عام انتخابات 28 فروری 1985ء کو ہوئے۔

نتیجہ

ترمیم
امیدوار جیت/ہار
میاں زمان کامیاب
راؤ فرمان علی ناکام

میاں زمان نے کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 1977ء

ترمیم

1977 کے عام انتخابات 7 مارچ 1977ء کو ہوئے۔

نتیجہ

ترمیم
امیدوار جماعت جیت/ہار
راؤ خورشید علی خاں پاکستان پیپلز پارٹی کامیاب
ظفر اقبال نیشنل عوامی پارٹی ناکام

پاکستان پیپلز پارٹی کے راؤ خورشید علی خاں نے کامیابی حاصل کی۔

انتخابات 1970ء

ترمیم

1970 کے عام انتخابات 7 دسمبر 1970ء کو ہوئے۔

نتیجہ

ترمیم

پاکستان پیپلز پارٹی کے راؤ خورشید علی خاں نے کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
  2. https://www.insaf.pk/notification/list-pti-candidates-election-2024
  3. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-13
  4. https://nation.com.pk/04-Jun-2018/pti-finalises-85-na-candidates-of-punjab
  5. "Election result 2008 for NA-144"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-15

بیرونی روابط

ترمیم