ریاض حسن (پیدائش:7 نومبر 2002ء) ایک افغان کرکٹ کھلاڑی ہے۔ اس نے جنوری 2022ء میں افغانستان کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کیا۔ [1]

ریاض حسن
ذاتی معلومات
پیدائش (2002-11-07) 7 نومبر 2002 (عمر 21 برس)
صوبہ ننگرہار, افغانستان
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 54)25 جنوری 2022  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ایک روزہ28 فروری 2022  بمقابلہ  بنگلہ دیش
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 28 فروری 2022ء

کیریئر

ترمیم

اس نے 8 اپریل 2018ء کو احمد شاہ ابدالی 4 روزہ ٹورنامنٹ 2018ء میں آمو ریجن کے لیے اپنا اول درجہ ڈیبیو کیا [2] اس نے 18 جولائی 2018ء کو 2018ء کے غازی امان اللہ خان ریجنل ایک روزہ ٹورنامنٹ میں آمو ریجن کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [3] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو 8 ستمبر 2020ء کو کابل ایگلز کے لیے 2020ء شپگیزا کرکٹ لیگ میں کیا۔ [4] جنوری 2022ء میں انھیں قطر میں نیدرلینڈز کے خلاف سیریز کے لیے افغانستان کے ایک روزہ بین الاقوامی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [5] اس نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو 25 جنوری 2022ء کو افغانستان کے لیے نیدرلینڈز کے خلاف کیا۔ [6]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Riaz Hussan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2018 
  2. "19th Match, Alokozay Ahmad Shah Abdali 4-day Tournament at Amanullah, Apr 8-11 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2018 
  3. "Ghazi Amanullah Khan Regional One Day Tournament at Kabul, Jul 18 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2018 
  4. "4th Match, Kabul, Sep 8 2020, Shpageeza Cricket League"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2020 
  5. "Nabi rules himself out of Netherlands ODIs"۔ CricBuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2022 
  6. "3rd ODI, Doha, Jan 25 2022, ICC Men's Cricket World Cup Super League"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جنوری 2022