مملکت پولینڈ (Kingdom of Poland) جسے ریجنسی مملکت پولینڈ (Regency Kingdom of Poland) (پولش: Królestwo Regencyjne)‏ پہلی جنگ عظیم کے دوران جرمن سلطنت کی موکل یا کٹھ پتلی ریاست تھی۔[1] حکومت کو جرمن سلطنت اور آسٹریا-مجارستان نے نومبر 1916ء میں تسلیم کیا اور اس کا آئین 1917ء میں منظور ہوا۔[2]

مملکت پولینڈ
Kingdom of Poland
Königreich Polen
Królestwo Polskie
1916–1918
پرچم Poland
پہلی عالمی جنگ کے دوران پولینڈ پر قبضہ   جرمن سلطنت   جرمنی کا قبضہ   آسٹریا-مجارستان   قبضہ آسٹریا-مجارستان   سلطنت روس
پہلی عالمی جنگ کے دوران پولینڈ پر قبضہ
  جرمنی کا قبضہ
  قبضہ آسٹریا-مجارستان
حیثیتجرمن سلطنت کی
موکل ریاست / کٹھ پتلی ریاست
دار الحکومتوارسا
عمومی زبانیں
حکومتریجنسی
بادشاہ 
• 1916–1918
منصب خالی
سربراہ ریاست 
• 14 جنوری – 25 اگست 1917
ریاست کی کونسلa
• 1917–1918
ریجنسی کونسلa
وزیر اعظم 
• نومبر 1917 – فروری 1918
Jan Kucharzewski
• 27 فروری – 4 اپریل 1918
Antoni Ponikowski
• 4 اپریل – 23 اکتوبر 1918
Jan Kanty Steczkowski
• 23 اکتوبر – 5 نومبر 1918
Józef Świeżyński
• 4–11 نومبر 1918
Władysław Wróblewski
تاریخی دورپہلی جنگ عظیم
• 
5 نومبر 1916
• بریسٹ-لیتووسک معاہدہ
3 مارچ 1918
• 
11 نومبر 1918
کرنسی
آیزو 3166 کوڈPL
ماقبل
مابعد
Vistula Land
Second Polish Republic
  1. اجتماعی سربراہ حکومت

حوالہ جات

ترمیم
  1. The Regency Kingdom has been referred to as a کٹھ پتلی ریاست by Norman Davies in Europe: A history ("Kingdom+of+Poland"+1916+puppet&as_brr=3&sig=ACfU3U36q9omC0a0E-_kH_82ad24_4tZzQ Google Books, p. 910); by Jerzy Lukowski and Hubert Zawadzki in A Concise History of Poland (Google Books, p. 218); by Piotr J. Wroblel in Chronology of Polish History and Nation and History (Google Books, p. 454); and by Raymond Leslie Buell in Poland: Key to Europe (Google Books, p. 68: "The Polish Kingdom... was merely a pawn [of Germany]").
  2. J. M. Roberts. Europe 1880-1945. P. 232.