ریحان شیخ
ریحان شیخ ایک پاکستانی فلم اور ٹیلی ویژن کے اداکار، ہدایت کار، مصنف اور پیش کار ہیں۔
ریحان شیخ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1979ء (عمر 44–45 سال) اسلام آباد |
رہائش | کراچی |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ سرے |
پیشہ | فن کار ، ٹیلی ویژن ہدایت کار ، اداکار ، ٹی وی پروڈیوسر ، منظر نویس ، ٹیلی ویژن اداکار ، فلم ہدایت کار |
IMDB پر صفحات[1] | |
درستی - ترمیم |
فلم نگاری
ترمیم- ایکٹر ان لا (2016)
- چھپن چھپائی (2017)
- ڈرون (2017)
- آزاد (2017)
ٹیلی ویژن
ترمیم- آخری بارش
- سانجھا
- پہچان (ہم ٹی وی)
- عکس (2011)
- آغوش
- بساط
- نسل
- مہلت
- دی کیسل-ایک امید
- کرن کہانی (ریمیک)
- ایک نئی سنڈریلا (کیمو)
- وہ چار
- ہٹ
- ایک لڑکی بھیگی بھیگی سی
- دا گھوسٹ
- اکبری اصغری
- روکھے نینا
- دوزخ
- لا
- صدقے تمہارے (ہم ٹی وی)
- جگنو (ہم ٹی وی)
- اڈاری (ہم ٹی وی)
- سمی (ہم ٹی وی)
اعزازات اور نامزدگیاں
ترمیم- پہلے ہم ایوارڈ میں بہترین معاون اداکار کے لیے نامزد ہوا۔
ایک بین الاقوامی جیوری کی جانب سے 2005ء کارا فلم فیسٹیول میں "بہترین اداکار" کا اعزاو
فاتح: ہم اعزاز برائے بہترین معاون اداکار تیسرا ہم ایوارڈ صدقے تمہارے کے لیے
حوالہ جات
ترمیم- ↑ ربط: https://www.imdb.com/name/nm0971221/ — اخذ شدہ بتاریخ: 19 اگست 2019
بیرونی روابط
ترمیم- [1]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ vidpk.com (Error: unknown archive URL)
- [2]آرکائیو شدہ 2013-06-15 بذریعہ archive.today
- [3]
- ریحان شیخ فیس بک پر
پیش نظر صفحہ پاکستانی اداکار/اداکارہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |