ریختہ (ویب سائٹ)

ریختہ ایک بھارتی اردو ادبی ویب سائٹ ہے جس میں اردو ادب، زبان کی تاریخ اور کئی اصناف سخن کی 19،000 برقی کتابیں و رسائل موجود ہیں۔

ریختہ ڈاٹ آرگ یا ریختہ ویب گاہ ریختہ فاؤنڈیشن کی جانب سے تیار کردہ بھارت کی ایک اردو ادبی ویب گاہ ہے جس میں اردو ادب، زبان کی تاریخ اور کئی اصناف سخن کی 58558 برقی کتابیں و رسائل موجود ہیں۔ اس میں کئی شعرا کی شاعری بھی دی گئی ہے جسے موضوعات کے لحاظ سے ترتیب دیا گیا ہے۔ نیز اس میں اردو، انگریزی اور ہندی زبان کی لغتیں بھی ہیں۔[1]

ریختہ ڈاٹ او آرجی Rekhta.org
کاروبار کی قسمعوامی کمپنی
سائٹ کی قسم
اردو شاعری کا پورٹل
دست‌یاباردو ، ہندی،انگرزی
قیام2013؛ 11 برس قبل (2013)
صدر دفتر
کلیدی شخصیاتسنجیو شراف, Chairman and CEO
صنعتInternet services
ملازمین)
ویب سائٹRekhta.org
اندراجOptional
آغازجنوری 11، 2013 (11 سال قبل) (2013-01-11)

صارفین کا اشتراک ترمیم

یہ ویب گاہ ان تینوں زبانوں میں بہ یک وقت دستیاب ہے۔ اضافہ معلومات کی خاطر یہ سائٹ اپنے صارفین کو اردو کتابیں اسی ویب گاہ پر اپلوڈ کرنے کا موقع بھی فراہم کرتی ہے۔

مواد کی ہمہ پہلو نوعیت ترمیم

بہت ساری غزلوں کو گلوکاروں کی آواز کے آڈیو یا ویڈیو کی شکل میں بھی رکھا گیا ہے۔ اس کے بانی سنجیو صراف ہیں۔ یہ ایک سماجی شخصیت، پالی پلکس کارپوریشن لمیٹیڈ کے بانی، چئرمین اور بنیادی حصص دار ہیں جو دنیا کیپی ای ٹی فلم بنانے والی سب سے بڑی کمپنیوں میں شامل ہے۔

حوالہ جات ترمیم

ویب گاہ ترمیم