ریزیڈینسی، لکھنؤ

ریزیڈینسی، لکھنؤ (انگریزی: The Residency, Lucknow) بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر لکھنؤ میں متعدد عمارتوں کا ایک گروپ ہے۔ یہ برطانوی ریذیڈنٹ جنرل کی رہائش گاہ تھی جو نواب کے دربار میں نمائندہ تھا۔ ریذیڈنسی شہر کے وسط میں واقع ہے۔

ریزیڈینسی، لکھنؤ
British Residency
Office - The Residency - Lucknow - India.jpg
عمومی معلومات
مقاملکھنؤ، اتر پردیش
سنگ بنیاد1780
ریزیڈینسی، لکھنؤ

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم