ریڈکو پاکستان لمیٹڈ کرکٹ ٹیم

ریڈکو پاکستان لمیٹڈ ایک فرسٹ کلاس کرکٹ ٹیم تھی جس کی سرپرستی ریڈکو انٹرنیشنل کی پاکستان برانچ نے کی تھی۔ [1] اس ٹیم نے قائداعظم ٹرافی میں حصہ لیا اور 1999-2000 کے سیزن میں کھیلے ۔

فرسٹ کلاس کھیلنے کا ریکارڈ ترمیم

1998-99ء میں پیٹرنز ٹرافی کے گریڈ II کے فائنل میں پہلی اننگز کی ایک چھوٹی کامیابی کے بعد، [2] ریڈکو پاکستان لمیٹڈ کو 1999-2000 کے قائد اعظم ٹرافی کے لیے فرسٹ کلاس درجہ میں ترقی دی گئی۔

حسنین قیوم اس ٹیم کے کپتان تھے اور انھوں نے 51.16 کی اوسط سے 614 رنز بنائے، [3] ان کی کپتانی میں ریڈکو نے 10 میچ کھیل ، تین میں کامیابی حاصل کی ، ایک ہارے اور چھ ڈرا ہوئے، قائد اعظم ٹرافی کے پول بی میں 12 میں سے چھٹے نمبر پر رہے۔

نعمان اللہ نے سب سے زیادہ رنز بنائے: انھوں نے 71.33 کی اوسط سے 642 رنز بنائے جس تین سنچریاں بھی شامل تھیں۔ اس ٹیم کا سب سے بڑا انفرادی اسکور 213 تھا جو رفعت اللہ مہمند نے فیصل آباد کے خلاف بنایا تھا اور اس میچ میں ایک اننگز کی فتح حاصل کی۔ [4] معروف بالر تھا عمران طاہر جس نے 22.20 کی اوسط سے 43 وکٹیں حاصل کیں۔ ان کا سب سے بہترین گیندبازی کا ریکارڈ کراچی بلیوز کے خلاف 76 رنز دے کر 8 وکٹیں حاصل کرنا تھا[5] اور میچ کی بہترین کارکردگی ایک ہفتے بعد پشاور کے خلاف 79 رنز دے کر 10 وکٹ تھی۔ [6]


بلے بازی ریکارڈ ترمیم

ٹیم کے بلے بازی ریکارڈز[7]

سیریل نام عمر تفصیل میچ اننگز ناٹ آؤٹ سکور بہترین سکور اوسط 100 50
1 نعمان اللہ 44 سال دائیں ہاتھ 8 11 2 642 171 71.33 3 2
2 حسنین قیوم 45 سال دائیں ہاتھ 10 13 1 614 161 51.17 1 3
3 شاداب کبیر 42 سال بائیں ہاتھ 9 11 2 538 137 59.78 2 3
4 رفعت اللہ مہمند 43 سال دائیں ہاتھ 7 10 0 427 213 42.7 1 1
5 نوید اشرف 45 سال دائیں ہاتھ 8 10 0 239 81 23.9 0 1
6 وسیم یوسفی 50 سال دائیں ہاتھ 7 9 1 226 98 28.25 0 1
7 شبیر خان 45 سال دائیں ہاتھ 6 6 1 221 111 44.2 1 0
8 ذیشان پرویز 42 سال دائیں ہاتھ 6 9 0 169 86 18.78 0 1
9 عدنان نعیم 45 سال دائیں ہاتھ 8 8 1 150 72 21.43 0 1
10 عمران طاہر 41 سال دائیں ہاتھ 10 11 2 126 48 14 0 0
11 وقاص احمد 41 سال دائیں ہاتھ 8 10 0 119 31 11.9 0 0
12 جنیسار خان 38 سال دائیں ہاتھ 1 2 1 35 23 35 0 0
13 امتیاز الحق 42 سال دائیں ہاتھ 1 1 0 29 29 29 0 0
14 عاطف محمود 43 سال دائیں ہاتھ 2 2 0 29 22 14.5 0 0
15 احمد کنڈی 40 سال دائیں ہاتھ 6 7 2 23 12 4.6 0 0
16 حفیظ قریشی 42 سال دائیں ہاتھ 4 3 0 22 14 7.33 0 0
17 محمد خلیل 37 سال بائیں ہاتھ 1 1 1 10 10 -- 0 0
18 عمار بابری 54 سال بائیں ہاتھ 1 1 1 9 9 -- 0 0
19 زیاد قیوم 40 سال دائیں ہاتھ 1 1 0 5 5 5 0 0
20 محمد نعیم 37 سال دائیں ہاتھ 2 2 0 5 5 2.5 0 0
21 آغا شکیل 40 سال دائیں ہاتھ 4 3 1 3 2 1.5 0 0

گیند بازی ترمیم

گیند بازی
سیریل نام عمر تفصیل گیندیں میڈن رنز وکٹیں بہترین بالنگ اوسط 4وکٹیں
1 عمران طاہر 41 years RALB 334.4 (2002) 71 955 43 8-76 22.21 3
2 وقاص احمد 41 years RAFM 249.2 (1496) 51 784 30 6-26 26.13 1
3 عدنان نعیم 45 years RAMF 132.0 (792) 31 433 9 4-34 48.11 1
4 احمد کنڈی 40 years RAOB 163.0 (978) 34 422 8 3-42 52.75 0
5 شاداب کبیر 42 years RAOB 38.0 (228) 9 123 6 2-9 20.50 0
6 آغا شکیل 40 years SLAO 82.2 (494) 29 219 5 2-87 43.80 0
7 حسنین قیوم 45 years RAMF 58.0 (348) 14 165 3 2-43 55.00 0
8 جنیسار خان 38 years RAMF 18.0 (108) 2 60 1 1-60 60.00 0
9 محمد نعیم 37 years RAFM 29.0 (174) 8 66 1 1-15 66.00 0
10 محمد خلیل 37 years LAMF 5.0 (30) 1 19 0 0-19 -- 0
11 عمار بابری 54 years SLAO 12.0 (72) 1 26 0 0-26 -- 0
12 رفعت اللہ مہمند 43 years 6.0 (36) 0 19 0 0-1 -- 0
13 شبیر خان 45 years RAOB 12.0 (72) 2 49 0 0-7 -- 0
14 نعمان اللہ 44 years RAOB 22.0 (132) 3 74 0 0-0 -- 0
15 ذیشان پرویز 42 years RAMF 1.0 (6) 0 9 0 0-9 -- 0
16 امتیاز الحق 42 years SLAO 5.0 (30) 0 29 0 0-9 -- 0
17 نوید اشرف 45 years RAOB 2.0 (12) 0 6 0 0-6 -- 0
18 وسیم یوسفی 50 years RAOB -- 0
19 عاطف محمود 43 years RAMF -- 0
20 حفیظ قریشی 42 years -- 0
21 زیاد قیوم 40 years -- 0

محدود اوورز کا ریکارڈ ترمیم

انھوں نے 1999-2000 میں محدود اوورز کے مقابلوں میں اپنے پہلے پانچ میچ جیت کر صرف فائنل میں شکست کھائی۔ [8] بایزید خان نے 60.80 کی اوسط سے چار نصف سنچریوں کی مدد سے 304 رنز بنائے۔ [9]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

بیرونی روابط ترمیم