ریڈکو پاکستان لمیٹڈ کے کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست
یہ فہرست ان تمام کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرست ہے جو ریڈکو پاکستان لمیٹڈ کرکٹ ٹیم لیے فرسٹ کلاس یا لسٹ اے کرکٹ کھیل چکے ہیں ۔ [1] ٹیم نے 1999 ست 2000 کے درمیان دس فرسٹ کلاس اور چھ لسٹ اے میچ کھیلے۔[2] [3] دیے گئے سیزن پہلے اور آخری آخری سیزن ہیں؛ ضروری نہیں ہے کہ کھلاڑی سارے درمیانی سیزن بھی کھیلے ہوں۔
قابل ذکر کھلاڑی
ترمیم- عدنان نعیم ، 1999/00
- آغا شکیل ، 1999/00
- احمد کنڈی ، 1999/00
- احمر سعید ، 1999/00
- عاطف محمود ، 1999/00
- بایزید خان ، 1999/00
- حفیظ قریشی ، 1999/00
- حسنین قیوم ، 1999/00
- عمران طاہر ، 1999/00
- امتیاز الحق ، 1999/00
- جنیسار خان ، 1999/00
- کاشف رضا ، 1999/00
- محمد خلیل ، 1999/00
- محمد نعیم ، 1999/100
- مشتاق احمد ، 1999/00
- نعمان اللہ ، 1999/00
- نوید اشرف ، 1999/00
- رفعت اللہ مہمند ، 1999/00
- شبیر احمد ، 1999/00
- شبیر خان ، 1999/00
- شاداب کبیر ، 1999/00
- عمار بابری ، 1999/00
- وقار یونس ، 1999/00
- وقاص احمد ، 1999/00
- وسیم یوسفی ، 1999/00
- یاسر عرفات ، 1999/00
- زیاد قیوم ، 1999/00
- ذیشان پرویز ، 1999/00
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Redco Pakistan Limited players"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-29
- ↑ "First-class matches for Redco Pakistan Limited"۔ Cricket Archive۔ مورخہ 2020-10-31 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-29
- ↑ "List A matches for Redco Pakistan Limited"۔ Cricket Archive۔ مورخہ 2017-07-01 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-29