ریکارڈ
ویکیپیڈیا ضد ابہام صفحہ
ریکارڈ کا مطلب عام الفاظ میں کوئی بھی یاداشت ہوتا ہے اور انگریزی میں اس کے لیے record کا لفظ آتا ہے۔ اس کے مختلف استعمالات یہ ہیں۔ ریکارڈ کے لیے لفظ، دفتر بھی مستعمل ہے۔
- کوئی بات یا اظہار یا بیان قلم بند کرنا
- ایک باضابطہ یا رسمی دستاویز محفوظ کرنا
- میکانیکی طور پر کسی چیز کو ثبت کرلینا، مثلا برقی دماغی تخطیط کو کاغذ پر اتار لینا
- کسی بھی مستقل ہونے والی بات یا عمل کا ایک نوشتہ (log) یا یاداشت محفوظ کرتے رہنا
- وثق یا Archive تیار کرنا
- آواز (sound) یا صوت (voice) کو ایک خاص مادے پر ضبط کرلینے والی قرص، دیکھیے گراموفون ریکارڈ (Gramophone record) اس کو فونوگراف ریکارڈ (Phonograph record) بھی کہا جاتا ہے
- کوئی عالمی کارکردگی یا احصاء جو اب تک ناقابل تسخیر ہو، دیکھیے عالمی ریکارڈ (World record)
- علم کمپیوٹر میں اس کے استعمال کے لیے دیکھیے، ریکارڈ (کمپیوٹر)