ریکھا گاڈبولے ایک سابقہ بھارتی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی ہیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا حصہ تھیں۔ انھوں نے چار ایک روزہ میچ جبکہ ایک ٹیسٹ میں حصہ لیا ۔[1] انھوں نے 78 رن 26 کے رن ریٹ سے بنائے۔[2]

ریکھا گاڈبولے
ذاتی معلومات
مکمل نامریکھا گاڈبولے
پیدائشبھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
حیثیتبلے باز، وکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ (کیپ 28)7 مارچ 1985  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ایک روزہ (کیپ 25)25 جنوری 1984  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ21 فروری 1985  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 1 4
رنز بنائے 6 78
بیٹنگ اوسط 6.00 26.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 6 44
کیچ/سٹمپ 0/2 0/0
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 6 مئی 2020

شماریات

ترمیم

ریکھا گاڈبولے نے اپنا واحد ٹیسٹ میچ (کیپ نمبر 28) 7 مارچ 1988ء کو نیوزی لینڈکے خلاف کھیلا جبکہ 1984ء-1985ء میں ریکھا گاڈبولے نے ایک روزہ بین الااقوامی کرکٹ کھیلی اس دوران میں انھوں نے 4 میچ کھیلے، ان کا پہلا میچ (کیپ نمبر 25) 25 جنوری 19884ء کو آسٹریلیا کے خلاف اور آخری ایک روزہ 21 فروی 1985ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا۔ ریکھا گاڈبولے نے 1 ٹیسٹ اور 4 ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کھیلے، ٹیسٹ میں 6 اور ایک روزہ میں محض 78 رنز بنائے۔ ریکھا گاڈبولے کا کرکٹ کا بہترین اسکور ایک روزہ کا 44 رنز رہا۔ فیلڈنگ میں ٹیسٹ میں 2 کیچ بھی کیے۔[3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "R Godbole"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2011 
  2. "R Godbole"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اکتوبر 2009 
  3. "ریکھا گاڈبولے"۔ کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2009 

بیرونی روابط

ترمیم