زروبی
زروبی (انگریزی: Zarobi) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو خیبر پختونخوا میں واقع ہے۔[1]
قصبہ | |
سرکاری نام | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | خیبر پختونخوا |
ضلع | ضلع صوابی |
زروبی جس کا پرانا نام منارہ تھا جو دریاب غم کے ہمہ گیر طوفان دریائے سندھ میں دریا برد ہو چکا تھا، ایک مردم خیز قصبہ ہے جو تحصیل صوابی میں دریائے سندھ کے کنارے ایک میل کے فاصلے پر بجانب شمال واقع ہے اس کے محلہ شاہ محمد خیل میں علامہ شریف اللہ کے فرزند درس دیا کرتے تھے، [2]
معروف شخصیات
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم
|
|