زرین ریاض ، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جو مئی 2013 سے مئی 2018 تک خیبر پختونخواہ کی صوبائی اسمبلی کے رکن رہ چکی ہیں۔ ان کے پاس بیچلر آف آرٹس کی ڈگری ہے۔ [1] وہ 2013 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار کے طور پر خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔

زرین ریاض
معلومات شخصیت
جماعت پاکستان تحریک انصاف   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم

  1. "Profile"۔ www.pakp.gov.pk۔ KP Assembly۔ 07 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2018