زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ نمیبیا 2023-24ء

زمبابوے کی مردوں کی کرکٹ ٹیم نے اکتوبر 2023ء میں پانچ ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے نمیبیا کا دورہ کیا۔ دونوں ممالک کے درمیان یہ پہلی دو طرفہ سیریز ہے جس کی میزبانی نمیبیا میں ہو رہی ہے۔ [1] دونوں فریقوں کے درمیان واحد پچھلی ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز 2022ء میں زمبابوے میں کھیلی گئی تھی۔ [2] یہ سیریز دونوں ٹیموں کے لیے تیاری کی حثیت رکھتی تھی کیونکہ وہ 2024ء کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ورلڈ کپ کے لیے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ افریقہ کوالیفائر میں حصہ لے رہی ہیں۔ [3]

زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہ نمیبیا 2023-24ء
نمیبیا
زمبابوے
تاریخ 24 – 30 اکتوبر 2023
کپتان گیرہارڈ ایراسمس کریگ ارون
ٹی-20 بین الاقوامی سیریز
نتیجہ نمیبیا 5 میچوں کی سیریز 3–2 سے جیت گيا
زیادہ اسکور نیکوڈیوین (203) سکندر رضا (177)
زیادہ وکٹیں گیرہارڈ ایراسمس (9) ٹینڈائی چترا (5)
رچرڈ نگاراوا (5)
بہترین کھلاڑی سکندر رضا (Zim)

شریک دستے

ترمیم
  نمیبیا [حوالہ درکار]   زمبابوے[4]

ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سیریز

ترمیم

پہلا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
24 اکتوبر2023
14:00
سکور کارڈ
زمبابوے  
121/9 (20 اوورز)
ب
  نمیبیا
122/3 (13.4 اوورز)
نیکوڈیوین 80* (44)
رچرڈ نگاراوا 2/15 (3 اوورز)
نمیبیا 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
وانڈررزکرکٹ گراؤنڈ, وینٹہوک
بہترین کھلاڑی: نیکوڈیوین (نمیبیا )
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • نِک ویلچ (زمبابوے) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

دوسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
25 اکتوبر2023
14:00
سکور کارڈ
نمیبیا  
198/3 (20 اوورز)
ب
  زمبابوے
200/5 (20 اوورز)
زمبابوے 5 وکٹوں سے جیت گیا۔
وانڈررزکرکٹ گراؤنڈ, وینٹہوک
امپائر: اینڈریو لو ( نمیبیا) اور کلاز شوماکر ( نمیبیا)
بہترین کھلاڑی: سکندر رضا (زمبابوے )
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • یہ ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں زمبابوے اور نمیبیا کی ٹیموں پر مشتمل سب سے زیادہ میچ مجموعی (398) ہے۔[5]
  • سکندر رضا نے زمبابوے کے لیے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میں ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکوں چگمبورا کا (7)کا (9) کے ساتھ ریکارڈ توڑ دیا، ۔[6]

تیسرا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
27 اکتوبر2023
14:00
سکور کارڈ
نمیبیا  
138/6 (20 اوورز)
ب
  زمبابوے
144/4 (18.4 اوورز)
جان فریلنک 41 (39)
لیوک جونگوے 2/33 (4 اوورز)
سکندر رضا 52 (36)
جان فریلنک 1/12 (3 اوورز)
زمبابوے 6 وکٹوں سے جیت گیا۔
یونائیٹڈ گراؤنڈ, وینڈ ہوک
امپائر: ایوڈ لاسن (نمیبیا) اور کلاز شوماکر (نمیبیا)
بہترین کھلاڑی: سکندر رضا (زمبابوے)
  • نمیبیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔.
  • ہینڈرے کلازنگا (نمیبیا) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوام ڈیبیو کیا۔.

چوتھا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
29 اکتوبر 2023ء
11:00
سکور کارڈ
زمبابوے  
153/6 (20 اوورز)
ب
  نمیبیا
154/3 (18.4 اوورز)
مائیکل وین لنگن 47 (27)
ریان برل 2/22 (4 اوورز)
نمیبیا 7 وکٹوں سے جیت گیا۔
یونائیٹڈ گراؤنڈ, وینڈ ہوک
امپائر: ایسو ہینس (نمیبیا) اور اینڈریو لو (نمیبیا)
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • نیاشا مایوو (زمبابوے) نے اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔

پانچواں ٹوئنٹی20 بین الاقوامی

ترمیم
30 اکتوبر 2023
14:00
سکور کارڈ
نمیبیا  
101 (18.4 اوورز)
ب
  زمبابوے
93 (19.2 اوورز)
جے جے سمٹ 29 (28)
سکندر رضا4/24 (4 اوورز)
نمیبیا 8 رنز سے جیت گیا۔
یونائیٹڈ گراؤنڈ, وینڈ ہوک
بہترین کھلاڑی: جے جے سمٹ(نمیبیا )
  • زمبابوے نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔.

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Namibia to host Zimbabwe in historic series"۔ The Namibian۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2023 
  2. "Castle Lite Series Presents Richelieu Eagles against Test Nation, Zimbabwe"۔ Cricket Namibia۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2023 
  3. "Zimbabwe's historic cricket voyage to Namibia: A prelude to the Africa T20 World Cup Qualifier"۔ Zimsphere۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2023 
  4. "Welch included in Zimbabwe squad for Namibia tour"۔ Zimbabwe Cricket (بزبان انگریزی)۔ 2023-10-19۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2023 
  5. "Zimbabwe vs Namibia Head To Head T20I match team highest match aggregates"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی) 
  6. "Zimbabwe T20I matches batting most sixes innings"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2023