جان نکولاس فریلنک (پیدائش: 6 اپریل 1994ء) جنوبی افریقہ میں پیدا ہونے والا نمیبیا کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے جو فی الحال نمیبیا کی قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ وہ بائیں ہاتھ کے بلے باز اور بائیں ہاتھ کے میڈیم فاسٹ باؤلر ہیں۔ فرائی لنک نے بولانڈ کے لیے 24 مارچ 2011ء کو مغربی صوبے کے خلاف اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ فرائی لنک نے کئی نوجوانوں کے ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں جنوبی افریقہ انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی۔ انھیں 2015ء افریقہ ٹی20 کپ کے لیے گریکولینڈ ویسٹ کرکٹ ٹیم کے سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ [1]

جان فریلنک
ذاتی معلومات
مکمل نامجان نکولاس فریلنک
پیدائش (1994-04-06) 6 اپریل 1994 (عمر 30 برس)
بیل ویل, جنوبی افریقہ
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا میڈیم پیس گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 19)27 اپریل 2019  بمقابلہ  سلطنت عمان
آخری ایک روزہ21 ستمبر 2022  بمقابلہ  پاپوا نیو گنی
پہلا ٹی20 (کیپ 5)20 مئی 2019  بمقابلہ  گھانا
آخری ٹی2020 اکتوبر 2022  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2010–2013بولینڈ
2013–2016ناردرن کیپ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 23 38 45 82
رنز بنائے 399 241 1,571 1,403
بیٹنگ اوسط 26.60 20.08 23.44 26.47
100s/50s 0/3 0/0 1/11 2/5
ٹاپ اسکور 60* 44 158 126*
گیندیں کرائیں 1,059 762 5040 3,653
وکٹ 34 54 97 113
بالنگ اوسط 22.05 15.55 27.40 25.14
اننگز میں 5 وکٹ 1 1 2 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 1 0
بہترین بولنگ 5/13 6/24 7/32 5/13
کیچ/سٹمپ 8/– 15/– 15/– 31/–
ماخذ: Cricinfo، 23 اکتوبر 2022ء

حوالہ جات

ترمیم
  1. Griqualand West Squad / Players – ESPNcricinfo. Retrieved 31 August 2015.