زمرہ:جسم انسانی
انسانی جسم دنیا کی افضل ترین مشین ہے۔ انسانی بنائی ہوئی چیزوں کو دیکھ کر خدا یاد آتا ہے جس نے اس انسانی جسم کی پیچیدہ نظام کو قائم کیا ہے۔ جسم دیکھ کر قدیم دور میں انسان حیرت کا اظہار کرتا تھا۔ جو اب بھی تازہ ترین دریافتوں کے بعد بہت بڑھتا جا رہا ہے۔ جدید تحقیق نے انسان کے ریشے ریشے کے بارے میں معلومات فراہم کردی ہیں۔ اجزا کو انسانی جسم کی تعمیر میں حصہ لیتے ہیں ہر جگہ پائے جاتے ہیں۔انسانی جسم کا منبع مادہ حیات ہے۔ مادہ حیات یا پروٹو پلازم (protoplasm) ایک لعاب دار (liquid) مرکب (compound) ہےجس سے حیاتی مادہ جنم لیتا ہے۔ مادہ حیات کے عناصر (elements) میں کاربن، نائٹروجن، آکسیجن اور ہائیڈروجن ہوتے ہیں۔ ابھی تک خیال کیا جاتا ہے کہ انہیں مصنوعی طور پر نہیں بنایا جاسکتا۔
زمرہ «جسم انسانی» میں صفحات
اس زمرے میں شامل کل 7 صفحات میں سے یہ 7 صفحات ہیں۔ اس فہرست میں حالیہ تبدیلیاں شامل نہیں ہیں۔ (مزید تفصیل)۔